Coffee Nan Khatai Tips in Urdu - Coffee Nan Khatai Totkay

کافی نان ختائی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Coffee Nan Khatai Recipe In Urdu

میدہ‘ بیسن‘بیکنگ سوڈا‘ کافی اور نمک ملا کر چھان لیں
ایک پیالے میں گھی اور چینی کو الیکڑک بیڑ سے یکجان کرلیں
اس میں چھنا ہوا آمیزہ ملائیںاور گوندھ کر رکھ دیں
اس کی چھوٹی چھوٹی بالز بنا کر بیکنگ ٹرے پر رکھیں اور انگوٹھے سے دبا کر چپٹا کردیں
اس پر زردی لگا کر پستے چھڑک دیں
ٹرے کو پہلے سے گرم اوون میں 180C پر20 منٹ تک پکا کر نکال لیں

More From Baked Dishs - مزید