Coffee Pastry Tips in Urdu - Coffee Pastry Totkay - Tip No. 1495

Urdu Totkay Coffee Pastry کافی پیسٹری (Tip No. 1495) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Coffee Pastry Recipe In Urdu

کافی پیسٹری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1495

اشیاء:
انڈے تین عدد
آٹا تین چوتھائی کپ
مکھن تین چوتھائی کپ
چینی آدھا کپ
کافی ایسنس ایک چمچ
آئسنگ شوگر آدھا کپ
ترکیب:
انڈوں اور چینی کو اچھی طرح سے پھینٹیں ۔ پھر آہستہ آہستہ اس میں آٹا شامل کر یں اور پھٹتی جائیں۔ اب بیکنگ ٹرے میں یہ آمیزہ ڈال کر 350ڈگری فارن ہائیٹ پر اوون میں پکائیں۔ پکنے پر نکال لیں اور ٹھنڈا کر یں اور لمبے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ مکھن اور آئسنگ شوگر کو باہم ملائیں اور کافی ایسنس ملا دیں پھر اسے پیسٹری کے ٹکڑوں پر پھیلا دیں لیجئے آپ کی کافی پیسٹریاں تیار ہیں۔

More From Baked Dishs