Cold Cake Tips in Urdu - Cold Cake Totkay - Tip No. 5100

Urdu Totkay Cold Cake کولڈ کیک (Tip No. 5100) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cake in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Cold Cake Recipe In Urdu

کولڈ کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5100

بسکٹ توڑ کر چورا کرلیں
ان میں سے تھوڑے سے الگ کرکے کیک کے اوپر لگانے کے لیے رکھ لیں
گھی میں چینی ڈال کر پھینٹیں
پھر انڈے ڈال کر پھینٹیں
اب کو کو ملا کر چولھے پر رکھیں
آگ برائے نام ہو یا پین کو توے پر رکھ لیں
جونہی گاڑھی پیسٹ کی طرح ہوجائے نیچے اتار کر بسکٹوں کا چورا ملائیں
اخروٹ تھوڑے سے اوپر لگانے کے لیے رکھ دیں
باقی سب ماوے میں ڈال دیں
اس ماوے کو کسی بھی سانچے میں ڈال کر سیٹ کرلیں
جیلی رول کی طرح رول کرکے بسکٹوں کے چورے اور بچاکر رکھے گئے اخروٹ ان میں رول کرکے کسی پلاسٹک کے لفافے میں لپیٹ کر فریزر میں رکھیں
جب بالکل سیٹ ہوجائے تو سانچے کو باہر سے گرم پانی میں کپڑا بھگو کر پونچھیں
کیک کو پلیٹ پر الٹا کریں
کیک نکل آئے گا
یہ کیک آپ جب تک چاہیں فریزر میں رکھ سکتے ہیں
جب چاہیں کاٹ کر پیسٹ کرسکتی ہیں

More From Cake