P Corn Soup Tips in Urdu - P Corn Soup Totkay - Tip No. 4353

Urdu Totkay P Corn Soup پی کارن سوپ (Tip No. 4353) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Soups in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

P Corn Soup Recipe In Urdu

پی کارن سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4353

مٹر اس قدر گلائیں کہ بالکل گھلنے لگیں
باریک پیس لیں۔ تیل میں خوب بھون کر ابلا ہوا مرغ چھوٹے ٹکڑے کر کے ڈالیں
نمک یخنی بھی ڈال دیں
پکنے لگے تو دودھ ڈال کر چلائیں
2 منٹ بعد کارن فلور کی پیسٹ بنا کر ڈالیں
ایک منٹ بعد چولہا بند کر دیں
جس پانی میں مٹر گلائے تھے
وہ بھی سوپ میں شامل کرنا ہے
مختلف چٹنیوں کے ساتھ پیش کر سکتی ہیں

More From Mixed Soups