Crabe And Cauliflower Tips in Urdu - Crabe And Cauliflower Totkay

کرب اینڈ کولی فلاور کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Crabe And Cauliflower Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت کیکڑا چھ چمچ
گوبھی ایک پھول
لہسن پسا ہوا ایک گٹھی
آئل دو چمچ
پیاز پسا ہوا دو چمچ
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
پھول گوبھی کو کاٹ لیں آئل گرم کر یں، اس میں تیز آنچ پر آدھ منٹ لہسن اور پیاز سٹر فرائی کر یں پھر پھول گوبھی شامل کر دیں اس کے بعد کیکڑے کاگوشت اس میں شامل ک دیں تیز آنچ پر تیس منٹ پکائیں۔

More From Chinese Food - مزید