Paneer Cream Soup Tips in Urdu - Paneer Cream Soup Totkay

پنیر ، کریم سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Paneer Cream Soup Recipe In Urdu

اشیاء:
آلو ، بڑا ا یک (باریک کاٹ لیں)
پیاز، بڑی ایک (پیس لیں)
گاجر پیالی(باریک کٹی ہوئی)
پانی چار پیالی
گوشت ایک پیالی(ابال کر ٹکڑے کر لیں)
پنیر ایک پیالی(باریک کاٹ لیں)
کریم پیالی
نمک چائے کا چمچہ
کالی مرچ چائے کا چمچہ
مٹر کے دانے پیالی
ترکیب:
سبزیوں میں تھوڑا پانی اور پیاز ڈال کر ہلکی انچ پر پکنے رکھ دیں۔ اس میں گوشت کے باریک ٹکڑے شامل کر کے 20منٹ پکائیں۔ نمک اور کالی مرچ پنیر کے ٹکڑے بھی ملا دیں۔ آخر میں کریم ڈال کر اتار لیں او ر سرخ مرچ اور پیاز سر کے کی چٹنی کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Bachon Ke Soup - مزید