Cream Biscuit Tips in Urdu - Cream Biscuit Totkay - Tip No. 1500

Urdu Totkay Cream Biscuit کریم بسکٹ (Tip No. 1500) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Cream Biscuit Recipe In Urdu

کریم بسکٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1500

اشیاء:
مکھن اونس
ونیلا ایسنس آدھا چمچ
چینی دو اونس
میدہ آدھا اونس
کارن فلور دو چمچ
آئسنگ شوبر تین اونس
انڈہ ایک عدد
ترکیب:
مکھن میں چینی اور ونیلا ایسنس ملا کر پھینٹیں ۔ میدے میں چینی ملائیں حتیٰ کہ یکجان ہو جائے۔ اب اسے مکھن والے آمیزے میں ملا دیں اور اچھی طرح سے مکس کر یں اور کارن فلور ملا دیں اب اسے آٹے کی طرح گوندھ لیں۔اب اس آٹے کو روٹی کی طرح پھیلا ئیں اور ٹکڑے کر لیں۔ اب ان ٹکڑوں کو سانچوں میں رکھیں۔ اوپر سے آئسنگ شوگر ڈال کر اوون میں بیس منٹ تک پکائیں۔ لیجئے آپ کے کریم بسکٹ تیا رہیں۔

More From Baked Dishs