Cream Donut Tips in Urdu - Cream Donut Totkay - Tip No. 6200

Urdu Totkay Cream Donut کریم ڈونٹ (Tip No. 6200) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Desserts And Sweets in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Cream Donut Recipe In Urdu

کریم ڈونٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6200

 ونیلا ایکسٹریکٹ ایک چمچ لیموں کا چھلکا( کھرچ لیں)ایک چٹکی
ایک بڑے پیالے میں خمیر اور دودھ ڈالنے کے بعد اچھی طرح ملائیں اور تقریباً 5منٹ کیلئے رکھ چھوڑ دیں ۔دوسرے پیالے میں تمام خشک اجزا ڈال کر ملائیں ۔
اب اس میں انڈے کی زردی ‘مکھن‘دودھ اور خمیر کا مرکب شامل کریں اور اچھی طرح ملا کر گودھ لیں اور کچن ناؤل سے ڈھک کر 20منٹ رکھ چھوڑ دیں ۔
20منٹ بعد ڈونٹ 12حصوں میں تقسیم کریں اور ہاتھ کی مدد سے پھیلائیں تا کہ اس کی موٹائمی آدھا انچ ہو جائے۔
بیکنگ ٹرے میں شیٹ بچھا کر اس پر خشک آٹا چھڑک دیں اور اس پر ڈونٹ رکھتی جائیں ۔
اب اسے ایک بار پھر کچن ٹاؤل سے ڈھک دیں ۔
30منٹ بعد ڈونٹ پھول کر اپنے سائز سے دو گنا ہو چکا ہو گا۔
اب کسی دیگچی میں تیل گرم کریں جب تیل اچھی طرح گرم ہو جائے تو اس میں یہ ڈونٹ تل کر سنہرا کرلیں اور پلیٹ میں نکال لیں ۔
ٹھنڈا ہو جائے تو ڈونٹ کو درمیان سے کاٹ کر اس میں کریم بھردیں ۔
ڈونٹ کریم تیار کرنے کا طریقہ:۔
کارن اسٹارچ کو پہلے 2سے3چائے کے چمچ دودھ میں گھول لیں اب ایک پیالے میں دودھ‘ چینی‘ انڈے کی زردی اور کارن اسٹارچ شامل کریں ۔
5سے 10منٹ میں یہ گاڑھا ہو جائے گا ۔
چولہا بند کردیں اور ونیلا ایکسٹریکٹ اور لیموں کا چھلکا کھرچ کر شامل کرلیں کریم تیار ہو جائے گی ۔
اوپر سے پسی ہوئی دار چینی اور پسی ہوئی چینی چھڑ ک کر میش کریں ۔
مزیدار برازیلین کریم ڈونٹ تیار ہے ۔

More From Punjabi Desserts And Sweets