Cream Soup Tips in Urdu - Cream Soup Totkay

کریم سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Cream Soup Recipe In Urdu

اشیاء:
مکھن دو کھانے کے چمچے
گوشت کی یخنی دو پیالی
دودھ یا کریم 1پیالی(مکھن بھی استعمال کر سکتی ہیں)
کارن فلور 1چائے کا چمچہ
سبز یاں ایک پیالی(کٹی ہوئی)
نمک چمچہ
کالی مرچ دو چٹکی
ترکیب:
مکھن گرم کر کے سبز یاں تل لیں۔ یخنی ، نمک اور کالی مرچ ڈال دیں۔ کارن فلور دودھ میں گھول لیں۔ ایک پیالی یخنی رہ جائے تو دودھ ڈال دیں۔ ہلکی آنچ پر پکائیں۔ گاڑھا ہونے پر اتار لیں۔

More From Bachon Ke Soup - مزید