Creamy Chicken Mushroom Kay Sath Tips in Urdu - Creamy Chicken Mushroom Kay Sath Totkay - Tip No. 595

Urdu Totkay Creamy Chicken Mushroom Kay Sath کریمی چکن مشروم (Tip No. 595) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Boneless in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Creamy Chicken Mushroom Kay Sath Recipe In Urdu

کریمی چکن مشروم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 595


ضروری اشیاء:
چکن بریسٹ 1پاؤ (لمبائی میں کٹے ہوئے پیس)
ویجی ٹیبل آئل 1کھانے کا چمچہ
لہسن 2جوے
ہری پیاز (کٹی ہوئی) 4عدد
مشروم (کٹے ہوئے) 1پاؤ
فریش کریم 1کپ
چکن یخنی کپ
کالی مرچ (پسی ہوئی) حسب ضرورت
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
ایک پتلی میں تیل گرم کرکے اس میں کٹا ہوا لہسن ڈالیں۔ جب لہسن ہلکا براؤن ہو جائے تو اس میں مرغی ڈال کر 5منٹ بھونیں پھر تھوڑا سا پانی ڈال کر گلنے کے لئے رکھ دیں۔ جب مرغی گل جائے تو اس میں ہری پیاز کٹی ہوئی اور مشروم کٹے ہوئے ڈال کر 2منٹ بھونیں اس کے بعد آنچ ہلکی کرکے کریم پھینٹ کر اس میں ڈالیں اور چمچہ چلاتی رہیں اور ساتھ میں یخنی ڈال کر 15منٹ دھیمی آنچ پر پکائیں۔ جب سوس گاڑھی ہو جائے تو اس میں نمک، کریم اور کالی مرچ ڈال کر اتار لیں۔

More From Chicken Boneless