Creamy Mint Champ Tips in Urdu - Creamy Mint Champ Totkay

کریمی منٹ چانپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Creamy Mint Champ Recipe In Urdu

لہسن، ادرک کا پیسٹ، لال مرچ پاؤڈر، کالی مرچ، پاؤڈر ، نمک، پیاز، دہی اور پو دینہ مکس کر لیں
چانپوں میں یہ مصالحہ لگا کر دو گھنٹے کے لئے فریج میں میرینیٹ ہونے رکھ دیں
ایک دیگچی میں تیل گرم کر یں
میرنیٹ کی ہوئی چانپ میں ڈال کر ہلکی آنچ پر چانپ کے گلنے تک پکائیں
چانپ گل جائے اور تیل الگ ہو جائے تو کریم ڈال کر ایک منٹ تک دم پر رکھیں
سرونگ ڈش میں نکال کر مزیدار کریمی چانپ تافتان کے ساتھ پیش کر یں

More From Mutton Roast And Beef Roast, Baked Mutton - مزید