Crispy Kaleji Tips in Urdu - Crispy Kaleji Totkay - Tip No. 3379

Urdu Totkay Crispy Kaleji کرسپی کلیجی (Tip No. 3379) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Crispy Kaleji Recipe In Urdu

کرسپی کلیجی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3379

اشیاء:
کلیجی 250گرام
نمک حسب ذائقہ
لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
میدہ ایک کپ
سویا سوس چار چائے کے چمچے
چلی سوس دو چائے کے چمچے
انڈا ایک عدد
تیل حسب ضرورت
بریڈکرمبز ایک کپ
ترکیب:
کلیجی کو اچھی طرح دھو کر چھلنی میں رکھ دیں۔ سویا سوس، چلی سوس، گرم مصالحہ پاؤڈر، لہسن پیسٹ اور نمک آپس میں اچھی طرح مکس کر لیں اور کلیجی کو اس میں ڈال کر 2-3گھنٹے تک میرینیٹ کر یں۔ انڈا پھینٹ لیں، میدے کو ٹھنڈے پانی میں گھول کر پیسٹ سا بنا کراس میں انڈا ملا دیں۔ کڑاہی میں تیل ڈال کر گرم کر یں، کلیجی کو پہلے میدے اور انڈے کے مکسچر میں ڈپ کر یں اس کے بعد بریڈکربز لگاکرفرائی کر یں گولڈن کرپسی ہونے پر نکال لیں۔ مزیدار اور منفرد کرپسی کلیجی تیار ہے۔

More From Gosht Aur Beef