Crispy Noodles Bowls Tips in Urdu - Crispy Noodles Bowls Totkay

کرسپی نوڈل کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Crispy Noodles Bowls Recipe In Urdu

مرغی کے سینوں کی پٹیاں کاٹ لیں ان پر سویا سوس، سفید مرچ، کارن فلور اور نمک ملا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں
کڑاہی میں تیل گرم کریں اور انہیں 5 منٹ تک تل کر نکال لیں
کڑاہی میں تیل گرم کریں اور نوڈلز سنہری تل کر نکالیں
علیحدہ کڑاہی میں تیل گرم کرکے لہسن اورپیاز تلیں
اس میں باقی سبزیاں ملائیں اور 5 منٹ پکا کر نکال لیں
اس کڑاہی میں علاوہ کارن فلور ملالیں
پیالے میں پہلے نوڈلز پھر مرغی اور سبزیاں پھیلادیں پیش کرنے سے قبل اس پر تیار سا س ڈالیں اور انڈہ سجادیں۔

More From Chinese Food - مزید