Kari Beef Tips in Urdu - Kari Beef Totkay - Tip No. 1063

Urdu Totkay Kari Beef کری بیف (Tip No. 1063) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Beef Or Meat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kari Beef Recipe In Urdu

کری بیف کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1063

اشیاء:
چربی کے بغیر گائے کا گوشت 150 گرام
انڈا آدھا
کری ساس 125 ملی لیٹر
پی نٹ آئل 250ملی لیٹر
اسکے علاوہ کارن سٹرچ سوڈیم بائیکار بونیٹ سرکہ اور سوئی ساس حسب ضرورت۔
ترکیب:
گائے کے گوشت کو باریک پارچوں میں کاٹ لیں ایک پیالے میں انڈا ،کارن سٹارچ سوڈیم بائیکا ربونیٹ ،سرکہ ،سوئی ساس اور پانی شامل کر دیں۔ اس میں گوشت ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ اب اس میں دس ملی لیٹر آئل ڈالیں اور مکس کریں۔فرائی پین میں تیل گرم کر کے گائے کا گوشت ڈالیں اور دو منٹ تک سٹر فرائی کریں۔ پھر باہر نکال کر تیل نچوڑ دیں۔ 125ملی لیٹر کری ساس پانی میں ڈال کر جوش دیں اور اس میں گوشت ڈال کر ہلائیں ۔ کری حسب ضرورت رہ جائے تو اتار لیں۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کریں۔

More From Chinese Beef Or Meat