Kari Chicken Tips in Urdu - Kari Chicken Totkay

کری چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kari Chicken Recipe In Urdu

اجزاء:
چکن 500گرام
چینی دس گرام
انڈے کی سفیدی دو عدد
کری پاؤڈر 15گرام
چربی (500گرام۔(5)گرام صرف ہوتی ہے۔)
سوپ سٹاک 200ملی لیٹر
کارن سٹارچ 20گرام
نمک دو گرام
ایم ایس جی 1.5گرام
ترکیب تیاری:
چکن کے سینے سے سخت رگ پٹھے نکال دیں۔ اس کو کیوبز میں کاٹ لیں، ان کو ایک پیالے میں ڈالیں۔ سرکہ ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔ ایک علیٰحدہ پیالے میں انڈے کی سفیدی اور سٹارچ کا آمیزہ بنائیں۔ اس آمیزے کو چکن اور سر کے پر ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کر یں۔
پکانے کی ترکیب:
پین کو تیز آنچ پر گرم کر یں۔ اس میں چربی ڈال دیں۔ جب گرم ہو جائے اس میں چکن کیوبز شامل کر دیں ۔ اور سٹر فرائی کر یں حتیٰ کہ پک جائے۔ آگ سے ہٹا کر چربی نکال دیں۔ پین سے چربی اتنی نکالیں کہ باقی پین میں 15ملی لیٹرچربی رہ جائے۔ پین کو پھر سے گرم کر یں۔ نمک ، چینی ، سرکہ ، سوپ سٹاک اور کری پاؤڈر اس میں شامل کر دیں۔ اسے ابا لیں۔ کارن سٹارچ سلیوشن سے گاڑھا اور فرائی کیا ہوا چکن اس میں شامل کر دیں۔ سٹر کر یں۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Food - مزید