Custard Pudding Tips in Urdu - Custard Pudding Totkay - Tip No. 3994

Urdu Totkay Custard Pudding کسٹرڈ پُڈنگ (Tip No. 3994) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Jelly Aur Custard in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Custard Pudding Recipe In Urdu

کسٹرڈ پُڈنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3994

دودھ کو چینی کے ساتھ ابال لیں
دودھ کو چمچ چلاتے ہوئے اس وقت تک پکائیں کہ اس کی مقدار آدھی رہ جائے
باداموں کو تھوڑے سے دودھ کے ساتھ پیس کر پیسٹ بنا لیں اور دودھ میں شامل کر لیں
اس کو چمچ سے اچھی طرح ملائیں اور اس میں ریزہ ریزہ کیا ہوا کھویا شامل کر یں
انڈوں کو وِپر میں گاڑھا ہونے تک پھینٹ لیں اور دودھ کے مرکب میں شامل کر یں۔ مرکب میں ایسنس شامل کر یں
مرکب کو گریسڈ بیکنگ ڈش میں انڈیلیں اور پینتالیس منٹ بیک کر لیں
کسٹرڈ پڈنگ کو اوون سے نکال کر ٹھنڈا کر یں اور فریج میں رکھ کر یخ بستہ کر لیں
پھینٹی ہوئی کریم اور چاندی کے ورق سے سجائیں

More From Jelly Aur Custard