Dal K Under Siviya Banane Ka Tarika Tips in Urdu - Dal K Under Siviya Banane Ka Tarika Totkay

دال کے اندر سیویاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Dal K Under Siviya Banane Ka Tarika Recipe In Urdu


مندرجہ بالا موٹھ میں جو سیویاں ملائی جاتی ہیں وہ نہایت ہی باریک قسم کی سیویاں ہوتی ہیں ۔ ان کی رنگت زرد ہوتی ہے جن کو کھانے والے میٹھے زرد رنگ سے میدہ میں ڈال کر تیار کیا جاتا ہے اور خاص طور پر موٹھ کی دال میں یہ ملانے کے لئے تیار کی جاتی ہیں۔
ترکیب:
حسب ضرورت میدہ لے کر اس میں زرد رنگ سے رنگ دار پانی بناہوا ملا کر سخت آٹے کی طرح گوندھ لیں ۔رنگ بالکل ہلکا رکھیں تاکہ اچھی معلوم ہوں ۔زیادہ رنگ کی وجہ سے سیویاں کڑوی بن جائیں گی آٹا گوندھتے وقت اس میں نمک حسب ضرورت ملائیں ۔سیویاں بنانے والی مشین کو کڑاہی کے منہ پر رکھ کر سیویاں تیا رکر لیں یہ گھی میں تلی جائیں گی اس بات کا خیال رہے کے گھی اچھی طرح گرم ہونا چاہیے جس وقت تیار ہو جائیں ۔تو کڑاہی کہ اندرگھی کی اوپر والی سطح پر آ جائیں گی ۔تیار ہونے پر ان کو دال میں ملائیں۔

More From Pulses Lentils - مزید