Daal Ki Firni Tips in Urdu - Daal Ki Firni Totkay

دال کی فیرنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Daal Ki Firni Recipe In Urdu

بادام بھگو کر چھلکا اتار کر باریک کاٹ لیں
دال دو گھنٹے پہلے بھگو کر باریک پیس لیں یا دودھ میں گلا کر باریک پیس لیں
اب دودھ میں گھول کر باقی دودھ میں شامل کر یں
درمیانی آنچ پر پکائیں
چمچ چلائیں تاکہ گٹھلیاں نہ پڑ یں
گاڑھی ہونے لگے تو چینی شامل کر دیں
چینی کا پانی خشک ہو جائے اور فیرنی گاڑھی ہو جائے تو بادام ڈالیں اور الائچی چھڑک کر چمچ چلا دیں
ڈونگے میں نکال کر ٹھنڈا کر لیں

More From Moong Dal - مزید