Moong Ki Daal Two Tips in Urdu - Moong Ki Daal Two Totkay - Tip No. 820

Urdu Totkay Moong Ki Daal Two مونگ کی دال (Tip No. 820) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Moong Dal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Moong Ki Daal Two Recipe In Urdu

مونگ کی دال کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 820


اجزاء:
دال مونگ حسب ضرورت
دال موٹھ حسب ضرورت
گھی حسب ضرورت
نمک زیرہ وغیرہ حسب ضرورت
ترکیب:
دال مونگ اور موٹھ حسب ضرورت لے کر ان کو الگ الگ برتنوں میں رات کے وقت بھگو کر رکھ دو ۔برتنوں میں پانی زیادہ ہوناچاہیے۔ صبح
کے وقت مونگ کی دال کے چھلکے جدا کر لیں ۔لیکن موٹھ اسی طرح رہنے دیں ۔اور دونوں کو ہوامیں پھیلا دیں ۔تاکہ خشک ہوجائے۔بعد میں کڑاہی میں گھی ڈال کر اسے خوب اچھی طرح سے گرام کریں اور اس میں حسب ضرورت مونگ کی دال اور موٹھ اکٹھے ملا کر تل لیں ۔ جب دال اور موٹھ خوب اچھی طرح تل جائینگے تو یہ گھی کے اوپر والی سطح آجائیں گے ۔اور نکال کر کسی بڑی تھال میں رکھتے جائیں ۔ اور اندرزے کے مطابق سرخ مرچ، چور ن، نمک، سیاہ، زیرہ، سفید رائی ہنگ وغیرہ مسالے پیس کر گھی میں بھون کر دال میں ملا دیں بس دال تیار ہے

More From Moong Dal