Dahi Baingan Tips in Urdu - Dahi Baingan Totkay

دہی بینگن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Dahi Baingan Recipe In Urdu

اشیاء:
گول بینگن 10عدد
لہسن دس جوئے
بڑی الائچی زیرہ چار ماشہ
نمک مرچ حسب پسند
دہی آدھا کلو
کالی مرچ، لونگ 8عدد
ادرک پو دینہ حسب ضرورت
ترکیب:
تمام گرم مصالحے (کالی مرچ، لونگ ، بڑی الائچی ، زیرہ ) باریک پیس لیں۔ لہسن، ادرک اور تمام مصالحہ گھی میں بھون لیں۔ بینگن کے قتلے اسی گھی میں ڈال دیں۔ 5منٹ بعد تل کر نکال لیں دہی میں پو دینہ پیس کر ملائیں اور بینگن کے قتلے ڈال دیں۔ لذیذ دہی بینگن تیارہیں۔

More From Baingan Tinda And Kaddu - مزید