Dahi Ki Barfi Tips in Urdu - Dahi Ki Barfi Totkay - Tip No. 2518

Urdu Totkay Dahi Ki Barfi دہی کی برفی (Tip No. 2518) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Barfi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dahi Ki Barfi Recipe In Urdu

دہی کی برفی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2518

اشیاء:
دہی ایک کلو
چینی 500گرام
ڈرائی فروٹ آدھا پاؤ
زعفران آدھا چائے کا چمچہ
سبز الائچی پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
ترکیب:
دہی کو کپڑے کی جالی میں رکھ کر رات بھر لٹکا دیں تاکہ پانی نچڑ جائے۔ خشک میوہ کاٹ کر ہلکا سنہری تل لیں۔ تھوڑے سے دودھ میں زعفران بھگو دیں۔ کسی تھالی پر ہلکا ساآئل یا گھی لگا لیں۔ دہی کو دیگچی میں ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ دہی نرم ہو جائے۔ چینی ملا دیں۔ خشک تلا ہوا میوہ اور زعفران بھی شامل کر دیں اور چلاتے رہیں۔ یہاں تک کہ گاڑھا ہو جائے۔ تھالی میں انڈیل دیں اور برابر کر کے الائچی پاؤڈر چھڑک دیں۔ چھری سے پسندیدہ شیپ میں ٹکڑے کاٹ لیں۔

More From Barfi