Dahi Ki Masalay Dar Pakoriya Chaat Tips in Urdu - Dahi Ki Masalay Dar Pakoriya Chaat Totkay - Tip No. 1353

Urdu Totkay Dahi Ki Masalay Dar Pakoriya Chaat دہی کی مصالحے دار پکوڑیاں چاٹ (Tip No. 1353) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Ramadan Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dahi Ki Masalay Dar Pakoriya Chaat Recipe In Urdu

دہی کی مصالحے دار پکوڑیاں چاٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1353

پہلے بیسن میں لہسن ،پیاز ،ادرک، ہری مرچ پیس کر ملا لیں
اور پھر اس میں سوڈا، نمک ،سرخ مرچ حسب ذائقہ ڈال کر گھول لیں ۔
 آدھا گھنٹہ بھیگنے کے لئے رکھ دیں اور اس کے بعد کڑاہی میں تیل کڑاکڑائیں اور آنچ ہلکی رکھیں ۔
 اس کے بعد پکوڑیاں چھوٹی چھوٹی گول تل لیں ۔
 بادامی رنگ ہونے پر انہیں نمک ملے ہوئے ٹھنڈے پانی میں ڈالتے جائیں
 دہی میں تھوڑا سا پانی ملا کر اسے خوب پھینٹ لیں اور اس میں نمک ،مرچ ،سیاہ زیرہ ڈال دیں۔
 اب پکوڑیاں نچوڑ کر اس میں ڈالتے جائیں ۔
چند منٹ تک بھیگا رہنے دیں اور اب چاہیں تو اس پر چاٹ مسالہ چھڑک کر نوش فرمائیں ۔
 نہایت مزیداردہی کی مصالحہ دا ر پکوڑیاں چاٹ تیار ہے۔

More From Ramadan Pakwan