Dahi Ki Tarkari Tips in Urdu - Dahi Ki Tarkari Totkay - Tip No. 1642

Urdu Totkay Dahi Ki Tarkari دہی کی تر کاری (Tip No. 1642) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Sabzi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dahi Ki Tarkari Recipe In Urdu

دہی کی تر کاری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1642

اشیاء:
دہی ایک کلو گرام
بیسن 250گرام
پیاز 125گرام
نمک حسب ذائقہ
مرچ حسب ذائقہ
سفید زیرہ 40گرام
ادرک 40گرام
ہرا دھنیا حسب ذائقہ
ترکیب:
دہی کو ایک کپڑے میں باندھ کر لٹکا دیں اور دو تین گھنٹے تک لٹکا رہنے دیں۔ جب اچھی طرح نچڑ جائے تو اتار لیں اور اس کی چھوٹی چھوٹی گولیاں کوفتے کے برابر بنا لیں۔ اب بیسن میں نمک مرچ ڈال کر گھول لیں اور گولیوں کو بیسن سے تر کر کے گھی یا تیل میں تل لیں۔پھر پیاز کاٹ کر گھی میں بادامی کر لیں اور اس میں سب مصالحہ اور زیرہ ڈال کر مصالحہ تیا رکر یں ۔ جب سالن کی طرح تیار ہو جائے تو دہی کے کوفتے اس میں ڈال دیں اور ہرا دھنیا وغیرہ ڈال کر اتار لیں۔ نہایت عمدہ دہی تر کاری تیار ہے۔

More From Pakistani Sabzi