Dahi Pakoray Tips in Urdu - Dahi Pakoray Totkay

دہی پکوڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Dahi Pakoray Recipe In Urdu


تیاری:
سادہ پکوڑے بنا نے کی تر کیب کے مطابق اجزاء لے کر پکوڑے بنائیں دہی کو کھلے ڈونگ میں ڈال کر پھینٹیں ۔چھاگ
سی بن جائے تو نمک ہری مرچ مرچ اور ہرادھنیا کاٹکر یا سو کھا کر پودینہ ملاکر ڈالیں ۔پکوڑے بنا بنا کر دہی میں ڈبوتے
رئیں اگر دہی گاڑھی محسوس ہوتو دودھ یا پانی ڈال کر تھوڑا سا پتلا کر کے چمچ چلا دیں ۔خیال رکھیں کہ پتلا کر نے سے نمک
مرچ کم نہ ہو ۔ٹھنڈا کرنا چائیں تو فریج میں ر کھیں ۔

More From Snacks - مزید