Dahi Poori Tips in Urdu - Dahi Poori Totkay

دہی پوری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Dahi Poori Recipe In Urdu

اجزاء:
گندم کا آٹا دو پیالی
میدہ ایک پیالی
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
ہلدی ایک چائے کا چمچ
ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ
دہی (پھینٹ لیں) حسب ضرورت
گھی ایک کھانے کا چمچ
تیل اور نمک حسب ضرورت
ترکیب:
آٹا، میدہ، کالی مرچ، ہلدی ، زیرہ اور نمک کو مکس کر یں۔ گھی ڈال کر انگلیوں کی پوروں سے اچھی طرح آٹے کو ملیں۔ دہی ڈال کر سخت آٹا گوندھ لیں۔ پیڑے بنا کر ان کی روٹیاں بنا لیں۔ تیل گرم کر یں اور پوریاں ڈال کر سنہری کر لیں۔ گرم گرم سرو کریں۔

More From Dahi Vada And Dahi Bhalle - مزید