Dall Kay Parathay Tips in Urdu - Dall Kay Parathay Totkay - Tip No. 4479

Urdu Totkay Dall Kay Parathay دال کے پراٹھے (Tip No. 4479) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Roti, Paratha And Bhatoora in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dall Kay Parathay Recipe In Urdu

دال کے پراٹھے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4479

دال کو پانی میں ایک گھنٹے کے لئے بھگو دیں
ایک دیگچی میں دال، سفید زیرہ پاؤڈر، پیاز، لہسن، ثابت لال مرچ، ثابت گرم مصالحہ، ثابت دھنیا اور نمک ڈال کر پکانے کے لئے رکھ دیں
دال کو زیادہ ابالنا نہیں ہے دال نہ زیادہ خشک ہو اور نہ زیادہ گل جائے اس کے بعد دال کو گرائنڈ کر کے اس میں ہری مرچ اور ہرا دھنیا باریک کاٹ کر ڈال دیں
آٹے کو چھان کر اس میں نمک اور تھوڑا سا گھی شامل کر یں اور پانی سے گوندھ کر آٹے کی نرم ڈو تیار کرلیں
اس کے بعد آٹے کا پیڑا لے کر ہر پیڑے میں ڈال کر فلنگ بھر کر روٹی کی طرح بیل کر پہلے سے گرم توے پر ڈالیں اور دونوں طرف سے سینکنے کے بعد گھی ڈال کر پراٹھوں کو کرسپی براؤن ہونے تک تلیں
مزیدار دال کے پراٹھے تیار ہیں
سلاد اور انار دانے کی چٹنی کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

More From Punjabi Roti, Paratha And Bhatoora