Date And Chocolate Tart Tips in Urdu - Date And Chocolate Tart Totkay - Tip No. 5025

Urdu Totkay Date And Chocolate Tart ڈیٹ اینڈ چاکلیٹ ٹارٹ (Tip No. 5025) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Date And Chocolate Tart Recipe In Urdu

ڈیٹ اینڈ چاکلیٹ ٹارٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5025

ایک گول بیکنگ ٹرے کو گریس کریں
اس پر فوائل لگا کر اس کو بھی گریس کرلیں
انڈوں کی سفیدیوں کو چھوٹے سے پیالے میں ڈال کر الیکٹرک بیڑ سے بیٹ کرلیں
جب جھاگ بن جائیں تو اب اس میں آہستہ آہستہ چینی ڈالتی جائیں
چینی جب گھل جائے تو اس میں بادام، کھجوریں اور چاکلیٹ ڈال کر فولڈ کرلیں
تھوڑی سی چاکلیٹ سجاوٹ کے لیے بچا لیں
اس مکسچر کو تیار ٹن میں ڈال دیں چمچہ سے اُوپر سے ہموار کرلیں
پری ہیٹڈ اوون میں 180c پر 30 سے 35 منٹ تک بیک کرلیں
کچھ دیر پین میں ہی تھنڈا ہونے دیں پھر سرونگ ڈش میں نکال لیں اور فریش کریم میں چینی ڈال کر بیٹ کرلیں
پھر پائینگ بیگ میں بھر کر آگے پھول کی نوزل لگائیں اور تیار ٹارٹ پر کناروں پر پھول بنائیں
درمیان میں بھی 2 پھول بنا کر جو چاکلیٹ سجاوٹ کے لئے رکھی تھی پھول کے ارد گرد دائرے کی صورت میں سجادیں
ٹھنڈا ٹھنڈا مزے دار ٹارٹ افطار پارٹی میں سرو کرکے داد حاصل کریں (سرو کرنے سے پہلے خوب ٹھنڈا کرلیں)

More From Baked Dishs