Khajoor Aur Maltay Ka Salad Tips in Urdu - Khajoor Aur Maltay Ka Salad Totkay - Tip No. 877

Urdu Totkay Khajoor Aur Maltay Ka Salad کھجور اور ماٹے کا سلاد (Tip No. 877) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Khajoor Aur Maltay Ka Salad Recipe In Urdu

کھجور اور ماٹے کا سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 877

اجزاء:
مالٹے بڑے 2عدد
تازہ کھجوریں 375گرام
سلاد کے پتے 60گرام
ڈریسنگ کے لئے :
ہرا پیاز کترا ہوا ایک عدد
زتیون کا تیل 4کھانے کے چمچ
سرکہ 2کھانے کے چمچ
پودینے کی پتیاں ایک کھانے کے چمچ
مالٹے کا چھلکا چند ٹکڑے
چینی ایک چٹکی
نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
تیار کرنے کے طریقہ:
مالٹے کو چھلیں اور اس کے قتلے بنا لیں ۔ پھر کھجوروں کی گٹھلیاں نکال کر ان کو دودوحصوں میں تقسیم کر لیں ۔پھر انہیں صاف پانی میں دھولیں ۔ اب ایک پیالے میں مالٹے کے قتلے ، کھجوریں اور سلاد کے پتے ڈال دیں۔ڈریسنگ بنانے کے لئے تما م اجزاء کو ایک پیالے میں ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور اسے سلاد کے اوپر ڈال کر کھائیں ۔گوشت ، چکن کے ہمراہ سلاد کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔

More From Mixed Salad