Dates Smoothie Tips in Urdu - Dates Smoothie Totkay

کھجور اسموتھی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Dates Smoothie Recipe In Urdu

بلینڈر میں کھجوریں، کافی، چاکلیٹ ساس اور دہی ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں
اب اس میں دودھ شامل کرکے دوبارہ بلینڈ کریں
پھر گلاسوں میں ڈال کر ٹھنڈا کرکے سرو کریں

More From Yummy Sweet Dish - مزید