Deep Fried Drumsticks Tips in Urdu - Deep Fried Drumsticks Totkay

ڈیپ فرائیڈ ڈرم سٹکس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Deep Fried Drumsticks Recipe In Urdu

اجزا:
1))
تیل چھ کپ
ڈرم اسٹکس (مرغی کی ران) ایک کلو
2))
نمک ایک ٹی سپون
شکر ایک ٹی سپون
کارن فلور دوٹی سپون
ادرک دو ٹی سپون
مرچ حسب منشاء
3))
پانی ایک کپ
کارن فلور چار ٹیبل سپون
میدہ دو ٹی سپون
تیل چار ٹی سپون
ترکیب:
ڈرم سٹکس پر حصہ ب میں درج اجزا کا آمیزہ تل کر دس منٹ کے لئے رکھ دیں۔ پھر حصہ پ میں درج تمام سوس کی اشیا کو آپس میں اچھی طرح مکس کر یں۔ کڑاہی میں چھ کپ تیل گرم کریں۔ پھر ڈرم اسٹکس پر سوس لگا کردر میانی آنچ پر تل لیں۔ ٹماٹر سوس کے ساتھ کھائیں۔

More From Chargha, Chicken Steamed And Broasted Chicken - مزید