Deep Fried Meat Tips in Urdu - Deep Fried Meat Totkay - Tip No. 1084

Urdu Totkay Deep Fried Meat ڈیپ فرائیڈ میٹ (Tip No. 1084) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Deep Fried Meat Recipe In Urdu

ڈیپ فرائیڈ میٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1084

اجزا:
ران کا گوشت 200گرام
کارن سٹارچ 15گرام
پیپر سالٹ مکس 10 گرام
سرکہ 5 ملی لیٹر
آئل 50ملی لیٹر
سوئی ساس ملی لیٹر
سیسم آئل حسب ضرورت
ترکیب:
ران کے گوشت کو کیوبز میں کاٹ لیں۔ پیالے میں گوشت سرکہ سوئی ساس سیسم آئل مکس کریں۔ گوشت پر اس آمیزے کا گاڑھا لیپ کریں۔ آئل کو پین میں جوش دلائیں۔ گوشت کو ڈیپ فرائی کریں۔ جب کیوبز کی سطح خستہ ہو جائے تو ان کو باہر نکال لیں۔ آئل کو دوبارہ ابالیں۔ اورگوشت کو دوبارہ ڈیپ فرائی کریں۔ پیپر سالٹ کے ساتھ پیش کریں۔ جو تر کرنے کے لئے ایک طرف پڑا ہوا ہے۔

More From Gosht Aur Beef