Deep Fried Shrimp Paste Tips in Urdu - Deep Fried Shrimp Paste Totkay

ڈیپ فرائیڈ شرمپ پیسٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Deep Fried Shrimp Paste Recipe In Urdu

اجزا:
جھینگے تین پاؤ
قیمہ ایک پاؤ
کارن فلور سات چمچ
انڈے کی سفیدی دو عدد
پانی چھ چمچے
ادرک پاؤڈر دو چمچے
نمک دو کپ
تیل دو ٹی سپون
ترکیب:
جھینگے اور قیمے کو گول اور گہرے برتن میں مکس کر لیں۔ کارن فلور، انڈے کی سفید ی، پانی، ادرک، نمک ملا کر پیسٹ بنا لیں اور گاڑھا آمیزہ بنا لیں۔ اس کو 25حصوں میں تقسم کر کے در میانی آنچ پر سنہری براؤن کر کے تل لیں۔جاذب کاغذ پر نکال کر ٹماٹو کیچپ کے ساتھ کھائیں۔

More From Chinese Food - مزید