Deep Fried Sponge Fish Tips in Urdu - Deep Fried Sponge Fish Totkay

ڈیپ فرائڈ سپنچ فش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Deep Fried Sponge Fish Recipe In Urdu

اجزاء:
پالک کے ساگ کے تپے100 گرام
ڈیپ فرائنگ کے لیے 75ملی لیٹر صرف کر دیں
گندم کا آٹا 75 گرام
پسی ہوئی پیران کا رن حسب ذائقہ
ویجی ٹیبل آئل 250 ملی لیٹر
انڈا ایک عدد
نمک حسب ِ ذائقہ
ترکیب تیاری:
پالک ڈنٹھل کاٹ کر نکال دیں۔ پتے رہنے دیں۔ دھوکر بھگو دیں، ایک پیالے میں انڈا پھینٹیں۔ اس میں گندم کا آٹا اور نمک شامل کر دے۔ پتلے باٹر میں مکس کر دیں۔ اگر ضروری ہو تو پانی ڈال کر پتلا کر لیں۔ پکانے سے پہلے پالک کے پتے اس میں ڈبو ئیں۔
پکانے کی ترکیب:
پین میں آئل کو تیز آنچ پر گرم کر یں ۔ اس میں سے دھواں اٹھنے لگے ۔ ایک ایک کر کے پالک کے پتے اس میں چھوڑ تے جائیں۔ ڈیپ فرائی کر یں۔ یہاں تک کہ وہ گولڈن براؤن اور خستہ ہو جائیں۔ ڈرین ہٹا لیں ۔ سپنچ فش پر پیپر کارن چھڑ کیں اور پیپر کا رن کے ساتھ پیش کر یں جو بطور ڈپ اس کے ایک طرف پڑا ہو۔

More From Chinese Food - مزید