Delicious Fry Chicken Tips in Urdu - Delicious Fry Chicken Totkay

ڈیلیشئس فرائی چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Delicious Fry Chicken Recipe In Urdu

اشیاء:
مرغی ایک عدد(ایک کلو)
دہی ایک پاؤ
بیسن ایک پاؤ
گھی ایک پاؤ
پیاز آدھ پاؤ
لہسن چھ جوے
ادرک آدھی چھٹانک
ہری مرچیں چھ عدد
الائچی چار عدد
لونگ دو عدد
زیرہ ایک چٹکی
پسی ہوئی کالی مرچ ایک چٹکی
دار چینی آدھ تولہ
نمک حسب ضرورت
مرچ حسب ضرورت
سرکہ حسب ضرورت
ترکیب:
مرغی کو صاف کر کے اس کے دس بارہ ٹکڑے کر لیں اور انہیں چھری یا کانٹے سے گوندھ لیں۔ اسے سرکہ مل کر تین سے چار گھنٹے تک پڑا رہنے دیں۔ گرمیوں میں یہ وقت کم کر لیں۔ پھر ان ٹکڑوں پر آدھی دہی لگا کر مزید ایک گھنٹا تک پڑا رہنے دیں۔

More From Chargha, Chicken Steamed And Broasted Chicken - مزید