Dhingri Mutter Tips in Urdu - Dhingri Mutter Totkay - Tip No. 4774

Urdu Totkay Dhingri Mutter ڈھنگری (مشروم) اور مٹر (Tip No. 4774) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Worldwide Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dhingri Mutter Recipe In Urdu

ڈھنگری (مشروم) اور مٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4774

تیاری برائے شوربہ:
ایک پین میں 2 چائے کے چمچ آئل گرم کریں
آئل میں پیاز شامل کریں اور بھونیں حتیٰ کہ پیاز سنہری براؤن رنگت کے حامل بن جائیں
انہیں ایک جانب رکھ دیں
کپ پانی کے ہمراہ ٹماٹر۔ چار مغز۔ سبز مرچیں۔ سرخ مرچیں۔ ادرک اور لہسن باہم یکجا کریں
انہیں دھیمی آنچ پر 10 تا 15 منٹ تک اُبلنے کے قریب رکھیں
-ٹھنڈا کریں اور براؤن کردہ پیاز شامل کریں اور ایک مکسر میں بلینڈ کریں اور ایک ہموار پیسٹ بنا لیں
ایک پین میں بقایا 2 چائے کے چمچ آئل گرم کریں
آئل میں اس پیسٹ کو 15 تا 20 منٹ تک بھونیں یا اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ آئل شوربے سے علیحدہ ہونے کا آغاز کر دے
اسے ایک جانب رکھ دیں
کیسے روبہ عمل ہونا ہے:
ایک پین میں مکھن گرم کریں
اس میں مشروم اور مٹر شامل کریں
انہیں بھونیں حتیٰ کہ مشروم اور مٹر تقریباً ڈن (Done) ہو جائیں
تیار شدہ شوربہ (Gravy) ٹماٹر کیچپ۔ پسی ہوئی سرخ مرچ۔ پنجابی گرم مسالہ۔ دھنیا۔ کریم۔ نمک اور کپ پانی شامل کریں اور بخوبی یکجا کریں
2 یا 3 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں۔ اس دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

More From Worldwide Food