Diabetes Pep Up Tips in Urdu - Diabetes Pep Up Totkay - Tip No. 1807

Urdu Totkay Diabetes Pep Up ذیا بیطس پیپ اپ (Tip No. 1807) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Diabetes Pep Up   Recipe In Urdu

ذیا بیطس پیپ اپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1807

اجزاء:
جامن 250گرام
بیل پلپ کپ
نمک آدھا چائے کا چمچ
پانی چار کپ
تازہ پسی ہوئی کالی مرچ چائے کا چمچ
ترکیب:
جامنوں کو اچھی طرح دھو لیں گٹھلیاں نکال کر پھل اور بیل پلپ کو پروسیسر میں اچھی طرح ملا لیں ۔ باقی تمام اجزاء کو اس آمیزہ میں شامل کر یں اور ٹھنڈا کر کے پیش کر یں ۔ جامن اور بیل فروٹ ڈرنک کسی شوگر کے مریض کیلئے بالکل ایک صحت بخش دوا کی طرح ہے۔ جامن کے تمام اجزاء شوگر کے علاج میں استعمال کئے جاتے ہیں ، اس کا پھل گٹھلیاں اور پتے سب کے سب اجزاء صحت بخش خواص رکھتے ہیں ۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen