Diet Chicken Tips in Urdu - Diet Chicken Totkay - Tip No. 1523

Urdu Totkay Diet Chicken ڈائٹ چکن (Tip No. 1523) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Diet Chicken Recipe In Urdu

ڈائٹ چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1523

اشیاء:
مرغ ڈیڑ ھ کلو
ادرک لہسن پیسٹ دو چمچ
کالی مرچ پاؤڈر آدھا چمچ
نمک ڈیڑھ چمچ
دہی آدھا کلو
سرخ مرچ ڈیڑھ چمچ
ہلدی آدھا چمچ
ترکیب:
گوشت کے ٹکڑے کر لیں۔ دہی کو خوب اچھی طرح پھینٹیں اور اس میں ادرک، لہسن پیسٹ، سرخ کالی مرچ ،ہلدی اور نمک ڈال کر اچھی طرح ملیں ۔ اب گوشت کے ٹکڑوں کو دہی والے آمیزے میں ڈبوڈبو کر بیکنگ ڈش میں رکھتے رہیں۔ جو دہی بچ جائے وہ انکے اوپر ڈال دیں اور چار گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ بیکنگ ڈش کو المونیم فوائل سے ڈھانپ کر کناروں ڈش میں چپکا دیں اور اسے اوون میں رکھ کر 200درجے پر سوا سے ڈیڑھ گھنٹے بیک کر یں۔ چیک کر تے جائیں۔ جب گوشت گل جائے تو نکال لیں اور تناول فرمائیں۔

More From Baked Dishs