Dilkash Mutton Tips in Urdu - Dilkash Mutton Totkay

دلکش مٹن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Dilkash Mutton Recipe In Urdu

دیگچی میں تیل گرم کر یں گوشت ڈال کر فرائی کر یں
نمک، کاجو، خشخاش، چنے، لال مرچ، ہلدی پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر پیاز ملا کر پیسٹ بنا لیں اور گوشت میں ڈال کر دو سے تین منٹ تک بھون لیں
دو کپ پانی ڈال کر پکنے رکھ دیں
پانی خشک ہو جائے اور گوشت گل جائے تو سفید زیرہ ڈال کر دو منٹ بھون لیں
آدھا کپ پانی ڈال کر دم پر رکھ دیں
ہرا دھنیا، پودینہ ڈال کر پراٹھوں کے ساتھ سرو کریں

More From Gosht Aur Beef - مزید