Dil Pasand Barfi Tips in Urdu - Dil Pasand Barfi Totkay - Tip No. 737

Urdu Totkay Dil Pasand Barfi دل پسند برفی (Tip No. 737) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Barfi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dil Pasand Barfi Recipe In Urdu

دل پسند برفی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 737


اجزاء:
کھویا دوکلو
چینی تین کلو
گھی 250گرام
زعفران حسب ضرورت
روح گلاب یا روح کیوڑا حسب ضرورت
الائچی حسب ضرورت
ورق حسب ضرورت
طریقہ:
۱۔ چینی کی تین تار والی چاشنی تیار کرو
۲۔ روح گلاب میں یا رو ح کیوڑہ میں زعفران ملا کر اچھی طرح مل کر کے چاشنی میں ملایں اور اپنی سفید کا رنگ بنا لو ۔
۳۔ کھوئے کو گھی میں بھون کر ہلکی بادا می رنگت کا بن کر آگ سے اتار کر ٹھنڈا ہونے دیں۔
۴۔ چاشنی کو بھنے ہوئے کھوئے میں ملا کر گھوٹ لیں جب مرکب گاڑھا ہو کر جمنے لگے اسے کسی تھالی میں پھیلا دیں ۔
۵۔ پانچ چھ گھنٹے بعد اس پر الا ئچی کے دانے پیس کر چھڑک دیں اور حسب پسند برفی کاٹ کر ان پر چاندی کے ورق لگا کر سجا کر رکھیں چاندی کے ورق کے بجائے پستے کی افشاں بھی چھڑکی جاسکتی ہے ۔

More From Barfi