Dilpasand Kheer Tips in Urdu - Dilpasand Kheer Totkay

دلپسند کھیر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Dilpasand Kheer Recipe In Urdu

لیٹر دودھ کو ایک پتیلی میں گرم کریں 1/2 لیٹر دودھ میں چاولوں کو گرائنڈ کر کے دودھ میں ڈال کر خوب اچھی طرح اُبال آنے تک پکائیں
اس میں چینی، الائچی، بادام، پستہ ڈال کر مسلسل چمچہ چلاتے ہوئے درمیانی آنچ پر پکائیں
کھیر گاڑھی ہونے لگے تو اس میں کنڈینس ملک اور ربڑی ڈال کر چولہے سے اُتار لیں
مزید ار دلپسند کھیر تیار ہے
سرونگ ڈش میں نکال کر بادام، پستوں سے گارنش کرکے سرو کریں

More From Yummy Sweet Dish - مزید