Doodh Aur Makhan Ki Chatni Tips in Urdu - Doodh Aur Makhan Ki Chatni Totkay

دودھ اور مکھن کی چٹنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Doodh Aur Makhan Ki Chatni Recipe In Urdu

مکھن کے علاوہ تمام چیزوں کو کسی چھوٹے برتن میں ابال آنے تک گرم کریں
پھر اتار کر 10منٹ پڑا رہنے دیں اور چھان لیں
مکھن شامل کر کے خوب پھینٹیں اور 2 منٹ پکائیں
چمچ ضرور چلا ئیں
سلاد، سینڈوچ ، برگر کے علاوہ کھانے پر بھی استعمال کر سکتے ہیں

More From Punjabi Pickle, Chatni, Raita - مزید