Doodh Seviyan Tips in Urdu - Doodh Seviyan Totkay

دودھ سویاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Doodh Seviyan Recipe In Urdu

اشیاء:
سویاں ایک پاؤ
چینی حسب ضرورت
دودھ آدھا کلو
الائچی چھ عدد
ترکیب:
دودھ اچھی طرح گرم کر یں جب دودھ ابلنے لگ جائے تو سویاں ڈال دیں۔ پانچ منٹ پکائیں۔ الائچی اور چینی ڈال دیں۔ جب دودھ گاڑھا ہو جائے اور سویاں گل جائیں تو اتار لیں۔

More From Yummy Sweet Dish - مزید