Double Apricot Freeze Tips in Urdu - Double Apricot Freeze Totkay - Tip No. 2382

Urdu Totkay Double Apricot Freeze ڈبل اپریکارٹ فریز (Tip No. 2382) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Yummy Sweet Dish in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Double Apricot Freeze Recipe In Urdu

ڈبل اپریکارٹ فریز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2382

اشیاء:
خوبانیاں چھ اونس
لیمن جوس دو ٹیبل سپون
انڈوں کی سفید یاں دو عدد
چینی کپ
ہاف اینڈ ہاف ایک کپ
ترکیب:
گرائنڈر یا فوڈ پروسیسر میں خوبانیاں، چینی ڈال کرپیوری بنائیں۔ لیمن جوس اور ہاف اینڈ ہاف شامل کر دیں۔ گرائنڈر کرنے یعنی ملانے میں دو تین سیکنڈ لگیں گے۔ 5*9انچ کے لوف پین میں ڈال کر کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ فریزر میں فریز کر یں۔ انڈوں کی سفید یاں پھینٹ کر سخت کر لیں۔ ایک طرف رکھ دیں۔ جمے ہوئے آمیزے کو ریزہ ریزہ کر یں۔ چمچے سے بڑے چلڈ فوڈ پروسیسر پیالے میں انڈیل دیں۔ الیکٹر ک مکسر یا میٹل گرائنڈ سے مکس کر یں۔ اس میں انڈوں کی پھینٹی ہوئی سفید یاں ملا دیں۔ یہ پھینٹا ہوا مکسچر دوبارہ پین میں ڈال کر فریزر میں لگا دیں۔

More From Yummy Sweet Dish