Double Roti Ke Laddu Tips in Urdu - Double Roti Ke Laddu Totkay - Tip No. 6063

Urdu Totkay Double Roti Ke Laddu ڈبل روٹی کے لڈو (Tip No. 6063) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Desserts And Sweets in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Double Roti Ke Laddu Recipe In Urdu

ڈبل روٹی کے لڈو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6063

کھوئے میں پسی الائچی اور آدھے بادام اور پستے ڈال کر پکالیں ۔
چینی میں پانی شامل کرکے شیرہ بنالیں اور اس میں کھانے کا پیلا رنگ ڈال کر ٹھنڈا کر لیں ۔
اب ناریل کے تین حصے کر کے ایک میں لال رنگ ،ایک میں ہرا اور ایک میں پیلارنگ ڈا ل دیں ۔
ڈبل روٹی کو گول کاٹ کر شیرے میں ڈالیں ۔
پھر اس میں کھویا بھریں اور ہاتھ سے دبا کر لڈو کا شیپ دیں ۔
اب ایک کوہرے ناریل عدد سرے کو لال اور تیسرے لڈو کو پیلے رنگ میں ڈپ کریں ۔
آخر میں بادام /پستے اور چاندی کے ور ق لگا کر سرو کریں ۔

More From Punjabi Desserts And Sweets