Double Roti Ki Kheer Tips in Urdu - Double Roti Ki Kheer Totkay

ڈبل روٹی کی کھیر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Double Roti Ki Kheer Recipe In Urdu

اشیاء:
ایک لیٹر
ڈبل روٹی کے خشک توس چار عدد
انڈے تین عدد
چینی حسب پسند
کیوڑا چند قطرے
ترکیب:
ڈبل روٹی کے توس ہلکی آنچ پر سینک کر سرخ کر لیجئے۔ پھر ہاتھوں سے مسل کر ان کا چورا کر لیجئے۔ ایک دیگچی میں دودھ ڈال کر چولہے پر چڑھا دیجئے۔ جب ابال آجائے تو چورا اس میں ڈال دیجئے اور تیز آنچ پر پکائیے کفیگر برابر چلائیے تاکہ مرکب تہہ میں نہ لگنے پائے۔ پھر انڈوں کی زردی میں چینی ڈال کر خوب اچھی طرح پھینٹئے اور دیگچی میں ڈال دیجئے۔ سارا مرکب پک کر گاڑھا اور یک جان ہوجائے تو کیوڑا چھڑک کر چولہے سے اتار لیجئے۔ ڈبل روٹی کی مزے دار کھیر تیار ہے۔

More From Yummy Sweet Dish - مزید