Drumstick Biryani Tips in Urdu - Drumstick Biryani Totkay

ڈرم اسٹک بریانی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Drumstick Biryani Recipe In Urdu

چاول اُبال کر الگ رکھ لیں
کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز براﺅن کرکے آدھی پیاز گارنش کے لیے نکال کر الگ رکھ لیں
باقی پیاز میں چکن‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘دہی‘آلو بخارہ‘ہری مرچیں‘نمک اور لال مرچ پاﺅڈر ڈال کر بھونیں اور ڈھکن ڈھک کر درمیانی آنچ پر چکن گلالیں
جب چکن گل جائے اور تیل اوپر آجائے تو اچھی طرح بھون کر چولہے سے اتار لیں
علیحدہ دیگچی میں پہلے گول ٹماٹر اور گول لیموں کی لئیر لگائیں ابلے چاول کی لئیر لگائیں چکن ڈالیں
اس کے بعد دوبارہ چاولوں کی لئیر دے کر آخر میں اوپر سے براﺅن پیاز زرد رنگ‘کیوڑہ اور یخنی چھڑک کردم پر رکھ دیں
اچھی طرح مکس کرکے سرونگ ڈش میں نکال کر رائتہ اور سلاد کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

More From Biryani - مزید