Dry Beef Chilli Tips in Urdu - Dry Beef Chilli Totkay - Tip No. 3386

Urdu Totkay Dry Beef Chilli ڈرائی بیف چلی (Tip No. 3386) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Beef Steak in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dry Beef Chilli Recipe In Urdu

ڈرائی بیف چلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3386

اشیاء:
گائے کا گوشت ایک کلو(انڈر کٹ)
ہری مرچیں 12عدد(لمبائی میں کاٹ لیں)
سویا سوس دو کھانے کے چمچے
لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
سفید مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
شکر ایک چائے کا چمچہ
کارن فلور ایک چائے کا چمچہ
تل کا تیل ایک چائے کا چمچہ
گھی حسب ضرورت
ویجی ٹیبل رائس کے لئے:
چاول(ابلے ہوئے) ایک کپ
لہسن کے جوے دو عدد(چوپ کر لیں)
ہری مرچیں(چوپ کر لیں) دو عدد
چکن کیوب ایک عدد
چائنیز سبزیاں 1کپ(ہری پیاز، بند گوبھی ، شملہ مرچ، گاجر باریک چوپ کر لیں)
مٹر(ابلے ہوئے) کپ
انڈے دو عدد(آملیٹ بنا کر اسٹرپس کاٹ لیں)
نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
ترکیب:
ویجی ٹیبل رائس بنانے کے لئے پتیلی میں دو کھانے کے چمچے گھی گرم کر کے اس میں ہری مرچیں اور چوپ کیا ہوا لہسن ڈال کر ساتے فرائی کر یں۔ اس کے بعد اس میں چاول، چائنیز، سبز یاں ، مٹر چکن کیوب، انڈے، نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر پکائیں۔ گوشت کے پارچے اور سویا سوس ڈال کر تیز آنچ پر جلدی جلدی چمچہ چلاتے ہوئے اسٹر فرائی کر یں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو آنچ ہلکی کر دیں۔ ایک الگ فرائنگ پین میں تل کا تیل گرم کر کے اس میں لمبائی میں کٹی ہوئی ہری مرچوں کو ڈال کر 1-2منٹ تک اسٹر فرائی کر یں۔ اب اس میں اسٹر فرائی کئے ہوئے گوشت کے پارچے اور ہری مرچیں ملا کرویجی ٹیبل رائس کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔

More From Beef Steak