Achar Khushk Mewa Jat Tips in Urdu - Achar Khushk Mewa Jat Totkay

اچار خشک میوہ جات کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Achar Khushk Mewa Jat Recipe In Urdu

اشیاء:
کھجورخشک 100 گرام
انجیر خشک 100 گرام
سرکہ دو گرام
سرخ مرچ آدھاٹی سپون
نمک ایک ٹی سپون
ترکیب:
خشک کھجوریں اور انجیر کو اچھی طرح سے صاف کر لیا جائے اورپھر اس کو سرکہ میں ڈال دیا جائے۔ کچھ وقت گزرنے کے بعد ہاتھ سے مل کر ان کے بیج نکال دئیے جائیں اور پھر سرکہ ،مرچ اور نمک فرائی پین میں ڈال کر آنچ پر رکھ دیا جائے۔ اچھی طرح سے ابالنے کے بعد اتار دیا جائے اور خشک میوہ جات اس میں شامل کر دئیے جائیں۔ اچھی طرح سے ملانے کے بعد دوبارہ آنچ پر رکھ دیا جائے اور جب شیرہ گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں اور ٹھنڈا کر کے مرتبان میں ڈال کر محفوظ کر لیا جائے۔ یہ اچار کئی ماہ تک استعمال کیا جاسکتا ہے۔نہایت ہی عمدہ اور لذت سے بھر پور اچار ہے۔

More From Pickle - مزید