Dry Fruit Cake Slice Tips in Urdu - Dry Fruit Cake Slice Totkay

ڈرائی فروٹ کیک سلائس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Dry Fruit Cake Slice Recipe In Urdu

اشیاء:
خشک خوبانی آدھا کپ کتری ہوئی
سیب چھیل کر کدوکش کر لیں
ڈرائی فروٹ سواکپ
سیب کا جوس 1چھیل کر کدوکش کر لیں
سن فلارو مارجرین 1کھانے کا چمچ
ترکیب:
1۔اوون کو F ْ375 پر گرم کر لیں تمام اجزاء کو ایک بڑے پیالے میں ڈالیں اچھی طرح مکس کر لیں ۔
2۔8انچ قطرے گول کیک ٹن میں سارا آمیزہ بھر دیں اور 35۔40منٹ تک بیک کریں ۔یہاں تک کہ کیک ہلکا براؤن ہو جائے۔
3۔کیک کے تکون سلائس کھائیں اور ٹھنڈا ہونے پر پیش کریں ۔
غذائیت:
توانائی 112کیلوریز
چکنائی 2.75گرام
جاذب چکنائی 0.48گرام
کولیسٹرول 0.13ملی گرام
فائبر 2.09گرام

More From Cake - مزید