Khushk Mewa Aur Lemon Ka Cake Tips in Urdu - Khushk Mewa Aur Lemon Ka Cake Totkay

خشک میوہ اور لیموں کا کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Khushk Mewa Aur Lemon Ka Cake Recipe In Urdu

سات انچ کے گول ٹین میں چکنائی لگائیں اور پھر اس پر چکنائی جذب نہ کرنے والا کاغذ لگائیں
آٹے اور نمک کو ایک پیالہ میں چھانیں
مارجرین کو انگلیوں سے ملائیں کہ وہ مکسچر روٹی کے ٹکڑوں کی طرح کا ہو جائے
شکر اور خشک میوہ میں ملائیں
لیموں کے عرق اور اس کے چھلکے کے پاؤڈر میں اچھی طرح ملائیں
انڈوں کو دودھ میں پھینٹیں
مکسچر کوٹین میں الٹیں اور اس کے اوپری حصے کو چکنا کریں
ایک گھنٹہ دس منٹ سے ایک گھنٹہ پندرہ منٹ تک ہلکی آنچ کے تنور میں پکائیں
نکال کر ٹھنڈا کر یں
ٹھنڈا ہو جانے پر دانے دار شکر چھڑکیں
یہ کیک فریج میں دو مہینے تک رکھا جا سکتا ہے
چار سے پانچ گھنٹے تک اس کو ٹھنڈا کر یں

More From Cake - مزید